Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Premium Sidr Energy Bundle Herbs From the perspective of a

SKU: 57455469845

4.3
USD6499.50 USD6531.50

Pay in 4 interest-free payments of $1624.88 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 6 - Aug 11

Description

From the perspective of a TCM practitioner

Effectively Treats Constipation

سوہانجنا کو کاشت کرنا بے حد آسان ہے اور کاشت تین طریقوں سے کی جاتی ہے جن میں براہ راست زمین میں کاشت، پلاسٹک کی تھیلیوں(پولی تھین ٹیوبز) میں کاشت اور بذریعہ قلم کاشت شامل ہے۔براہ راست کاشت کے لئیے بیج کو زمین میں دو انچ تک دبایا جاتا ہے اور درمیانی فاصلہ نو سے پندرہ فٹ بہترین تصور کیا جاتا ہے۔اگر کھیت میں براہ راست نہ لگانا ہو تو پھر پہلے پلاسٹک کی تھیلیوں میں پنیری تیار کی جاتی ہے اور پودے نکل آنے کے تقریبا ایک ماہ بعد کھیت میں منتقل کئیے جاتے ہیں۔ منتقلی کے لئیے بعد از دوپہر وقت بہترین رہتا ہے ۔ کھیت میں 15 ×15 کے گہرے گڑھے بنا کر احتیاط سے پودا تھیلی سے باہر نکالیں تا کہ جڑ کو نقصان نہ پہنچے اور گڑھے میں کھڑا کر کے برابر مقدار میں ریت مٹی اور گوبر وغیرہ سے بھرنے کے بعد احتیاط سے پانی لگائیں۔تیسرا طریقہ جو کہ کاشت بذریعہ قلم ہے، اس کے لئیے کم از کم ایک سالہ صحت مند پودا جس کے تنے کی موٹائی ایک پینسل کے برابر ہو منتخب کیا جائے اور تین سے چار فٹ لمبی شاخوں سے قلمیں تیار کی جائیں ۔ اس ضمن میں یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ سبز شاخوں کا استعمال قلموں کے لئیے ہرگز نہیں کیا جاتا۔نرم بھربھری زمین میں پندرہ فٹ کے فاصلے پر قلموں کو اس طرح لگائیں کہ قلم کا ایک تہائی حصہ زمین کے اندر ہو۔سوہانجنا کو یوں تو بڑھنے اور افزائش کے لئیے صرف زرخیز زمین کی ضرورت ہوتی ہے تاہم جلد اور بہتر نشمونما کے لئیے تین سو گرام نائٹروجن فی پودا کا استعمال بہترین نتائج دیتا ہے۔پودے کی لمبائی کو چھ سے آٹھ فٹ کے درمیان برقرار رکھیں کیونکہ زیادہ لمبائی پکڑنے کی صورت میں پودا پتلا اور کمزور ہو کر جھک جاتا ہے اور ہوا کے تھپیڑوں کا مقابلہ کرنے کی اس کی اہلیت کم ہو جاتی ہے۔یہ کرشماتی پودا کیڑے مکوڑوں کے خلاف قدرتی قوت مدافعت رکھتا ہے تاہم دیمک کے جڑوں پر حملہ کرنے سے بچانے کے لئیے سفارش کردہ زہر کا استعمال اچھا رہتا ہے۔کسانوں کو اس کرشماتی پودے سے فائدہ اٹھانے کے لئیے اسے زیادہ سے زیادہ کاشت کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ذاتی آمدن اور معاشی بہتری کے علاوہ ملکی معشیت میں زرمبادلہ سے ایک اچھا اضافہ ممکن ہو

while hulled seeds come without the husk

مورنگا انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے لئیے بھی بہترین خوراک یعنی چارے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر سبز چارہ جات کے ساتھ ایک حصہ سوہانجنا کے پتے شامل کرنے سے جانوروں کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت میں اضافے کے علاوہ دودھیل جانوروں کی دودھ اور گوشت کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔اس کے خشک پتوں کو مرغیوں کی غذا میں شامل کرنے سے پروٹین کی ضرورت کو کامیابی سے پورا کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس کے پتوں کو بطور چارہ استعمال کرانے سے جانوروں کی عمومی صحت میں بہتری آنے کے ساتھ ساتھ ونڈے کی ضرورت کو بہت حد تک کم کر دیتا ہےسوہانجنا کے پتے اور بیجوں میں ایسے اجزا بھی موجود پائے گئے ہیں جو فصلوں میں جڑی بوٹیوں اور کیڑے مکوڑوں کو قابو میں رکھنے کے لئیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں

Premium Sidr Energy Bundle Herbs From the perspective of aRare Sidr honey for blessed Ramadan. Includes: 2kg Desi Ghee 1kg Sidr Honey 500g Acacia Honey Premium luxury bundle. Limited Ramadan stock. Order now.

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products