Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Toofan Say Sahil Tak / طوفان سے ساحل تک Autobiography 2 کتب کا سیٹ ان

SKU: 95608418719

4.5
USD175.00 USD207.00

Pay in 4 interest-free payments of $43.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 19 - Aug 24

Description

2 کتب کا سیٹ ان کے لئے جو اپنی صحت سے واقعی ہی پیار کرتے ہیں اور با آسانی خود کو فٹ کرنے چاہتے ہیں اور ہر عمر میں فٹ رہنا چاہتے ہیںیہ کتب آپ کی اپنی ذات پر بہترین سرمایہ کاری ثابت ہو سکتی ہےدونوں کتب کا تعارف درج ذیل ہے7 دن میں موٹاپے سے نجاتمصنف : ڈاکٹر جاوید اقبالاس کتاب میں ایک ایسے غذائی پلان کی تفصیل بیان کی گئ ہے جو دنیا بھر میں مقبول ہے

ضیاء القرآن

اس کتاب کا مطالعہ یقینی طور پر آپ کو ذہنی افق کو مزید وسیع کرنے میں مدد دے گا۔اس کتاب میں آپ کی آسانی کے لیے چند فٹ نوٹس کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔امید ہے کہ یہ کتاب آپ کو مغربی طرز فکر سمجھنے اور اس سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل بنانے میں بھرپور مدد دے گی۔

ہاورڈ زِن تاریخ اور سیاسیات کے استاد اور انہی موضوعات پر بیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ ’’امریکہ کی عوامی تاریخ‘‘ اس امریکی مؤرخ کی کتاب’’A People's History of the United States‘‘کا اردو ترجمہ ہے۔ کرسٹوفر کو لمبس کی ’’نئی دنیا‘‘ امریکہ کی 1492ء میں دریافت سے صدر کلنٹن کے دورِصدارت تک کا احاطہ کرنی والی یہ کتاب امریکہ کی اشرافیہ نہیں بلکہ عوام الناس کی تاریخ ہے ۔ کتاب کا انتساب بجا طور پر امریکہ کے گم شدہ باشندوں کے نام کیا گیا ہے ۔ کتاب میں اس عرصے کے دوران امریکہ کی یورپی نو آباد کاری، مقامی ریڈ انڈینز اور سیاہ فاموں سے امتیازی سلوک، نسلی تعصب و تفریق، امریکی خواتین اور فیکٹری مزدوروں، محنت کشوں اور غریبوں کے حالات کے ساتھ ساتھ اس دورانیے میں رونما ہونے والی جنگوں اور اس سب کے خلاف چلنے والی تحریکوں کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔ ہاورڈ زِن کی یہ کتاب امریکہ کی مقبول ترین کتاب ہے ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ہر امریکی شہری کو پڑھنا چاہیے تا کہ امریکہ کا استعماری کردار کھل کر اس کے سامنے آسکے۔ تا ہم ، امریکی تاریخ کے یہ پوشیدہ ابواب پاکستان جیسے ممالک کے عوام کے لیے بھی یکساں طور پر اہم ہیں۔ ہاورڈ زِن کا کہنا ہے کہ ’’تاریخ عوام کی مزاحمت کی یاد کو زندہ رکھتی ہے، طاقت کی نئی تشریحات پیش کرتی ہے۔‘‘

16۔ تحقیقات ملیر یا کوئی بخار نہیں

Toofan Say Sahil Tak / طوفان سے ساحل تک Autobiography 2 کتب کا سیٹ ان: ( ) :

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products