Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Khud ki Taskheer Qasim Ali Shah یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی

SKU: 9160006181

4.5
USD350.00 USD400.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 19 - Aug 24

Description

یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی تصنیف The Crusades - The Falme of Islam کا اردو ترجمہ ہے۔ ’’صلیبی جنگوں کی تاریخ۔ غازیانِ اسلام‘‘ اُس دَور سے متعلق ہے جب مسلمان اور عیسائی،بیت المقدس پر قابض ہونے کے لیے ایک دوسرے سے برسرپیکار تھے۔دونوں اطراف کے نزدیک یہ ایک اعلیٰ مقصد اور مقدس جنگ تھی۔ یورپ بھر سے تمام معززین، نائٹس اور کسان یروشلم کا قبضہ مسلمانوں نے چھڑانے کے لیے اکٹھے اور صلیب تلے ہو گئے تھے،اور جب بالڈون نے سمندروں کو پار کر کے بالآخر بیت المقدس پر قبضہ کر لیا تو اس کے خلاف صلاح الدین ایوبی اٹھ کھڑے ہوئے اور یورپ سے آنے والوں کے انبیا کی سرزمین سے نکال باہر کیا۔ مصنف نے قدیم طرزِ جنگ کی تصویر کشی بڑے متاثر کن انداز میں کی ہے اور مسلمانوں اور نصرانیوں کے مابین شدید عداوت پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ مشرق اور اس کے باسی ہیرالڈ لیمب کی دلچسپی کا مرکز رہے ہیں۔ سرزمین مقدس کو دوبارہ فتح کرنے کی یورپ کی کوششوں کا مطالعہ پچھلی صدیوں میں یورپی عیسائی نقطہ نظر سے تو کیا جاتا رہا ہے لیکن ہیرالڈ لیمب نے غالباً پہلی بار مسلمانوں کے نقطہ نظر سے تاریخی واقعات کو بیان کیا ہے۔ مصنف نے غیر جانب دار رہتے ہوئے اپنے قارئین کو موقع فراہم کیا ہے کہ وہ تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے خود فیصلہ کر سکیں۔ حیرت انگیز طور پر ہیرالڈ لیمب کی اس کتاب کے ہیرو کوئی عیسائی نائٹ نہیں بلکہ بہادر، ذہین اور فن حرب کے ماہر صلاح الدین ایوبی ہیں ۔

ناؤم چومسکی کی پہلی پہچان یہ ہے کہ وہ ماہر لسانیات ہیں۔ انہوں نے 1950ء کی دہائی میں یہ انقلابی نظریہ پیش کیا تھا کہ تمام زبانوں کی بنیاد ایک ہی ہے۔ انہیں بجا طور پر اپنے شعبے کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے ۔ تا ہم ناؤم چومسکی کی سیاسیات کے موضوع پر تحریروں نے بھی عالمی توجہ حاصل کی۔ ناؤم چومسکی اس عالمی جدوجہد کے ایک مفکر اورایکٹوسٹ ہیں جو نہ صرف ریاستی دہشت گردی بلکہ اقتصادی دہشت گردی کے بھی مخالف ہیں۔  ناؤم چومسکی ،دنیا بھر میں امریکی خارجہ پالیسی کے نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں ۔ 30 برس سے ان کے خیالات فکر مند عوام کو طاقت کے اصلی چہروں سے متعارف اور خبردار کرتے چلے آئے ہیں کہ لوگوں کو کس طرح فیصلہ سازی اور پالیسی کی تشکیل کے عمل میں سے خارج کر دیا جاتا ہے۔ ناؤم چومسکی اپنی فکر انگیز اور بصیرت افروز تحریروں سے اس موضوع کو عالمی واقعات کے حوالے سے الم نشرح کر دیتے ہیں۔

اس کے لیے مفید اور ضروری ہے ۔ اس کتاب کا موضوع ایک شادی شدہ جوڑے کے درمیان تعلقات کار کی سائنس ہے۔ کہ وہ کیوں کر ایک کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں۔ جس میں نہ صرف ان کی ازدواجی زندگی پر لطف ہو بلکہ پورے خاندان کے لیے۔ یہ جوڑا خوشی کے احساس کی خوشبو ثابت ہو۔ مرد عورت کا ایک وہ سماجی رستہ ہوتا ہے۔ جو کسی بھی معاشرے کی بنیاد بنتا ہے ۔ہم نے اپنی اس کتاب کو عورت کی عظمت سے ہی شروع کرتے ہیں۔

ہینی بال وہ کارتھیجی جنرل تھا جس نے سلطنت روم کی بنیادیں ہلا کر رکھ دیں۔219قبل مسیح میں جب روم اور کارتھیج کے مابین تنازعات کچھ سرد پڑے تو رومیوں نے سپین پر حملہ کرنے کا سوچا۔سپین اور فرانس میں رومی مہم جوﺅں کی نگاہوں سے بچتے ہوئے ہینی بال اپنی چھوٹی سی فوج کو کوہِ الپس کے پار وادی میں لے آیا۔ کارتھیج نے ہینی بال کی قیادت میں ایک کے بعد ایک فتح حاصل کی اور 18برسوں تک ہینی بال اطالوی جزیرہ نما میں بلا روک ٹوک آتا جاتا رہا۔یہ کتاب بحیرہ روم کے مغربی علاقے کی مہم جوئی اور بہادری سے بھرپور یہ داستان سناتی ہے۔ اس کے مطالعے سے معلوم ہوگا کہ دنیا کا پہلا ”عالمی “ تنازع کیسے ظہورپذیر ہوا جو بعد ازاں عالمی تاریخ کے انتہائی فیصلہ کن واقعات میں شامل ہوا۔یہ کتاب اپنے وقت کے ذہین ترین فوجی کمانڈر ہینی بال کی کامیابی کے رازسے پردہ اٹھاتی ہے۔

Language: PunjabiNumber of Pages: 424

Khud ki Taskheer Qasim Ali Shah یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products