جناب ذوالفقار علی بھٹو ،پاکستان کی سیاست کا محور ہیں۔ 1957ء میں اقوام متحدہ میں ایک تقریر کے بعد وہ ملکی سیاست میں داخل ہوئے۔ اس دن سے آج تک ذوالفقار علی بھٹو کا نام پاکستان کے سیاسی میدان میں سب سے نمایاں ہے۔ ’’ میرا لہو ‘‘ ذوالفقار علی بھٹو پر سب سے مقبول اور مستندکتاب ہے جس میں ان کی شخصیت ، سیاست اور ان کے خلاف قائم کیے گئے مقدمۂ قتل پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب کی پہلی بار اشاعت 1986ء میں ہوئی ، جس کا دیباچہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے لکھا تھا۔ اس کتاب کے متعدد ایڈیشن ترامیم اور اضافہ کے ساتھ شائع ہوئے ہیں۔ اردو زبان میں یہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے حوالے سے ایک منفرد و سیاسی سوانح حیات ہے۔ اس کا مطالعہ اب دوسری نسل تک جاری ہے۔در حقیقت یہ کتاب 1965ء سے لے کر 1980ء کی دہائی تک کی سیاست کا بھی احاطہ کرتی ہے،اس لیے سیاست میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے اس کا مطالعہ بڑا مددگار ہے۔ کتاب کے مصنف فرخ سہیل گوئندی ملکی و عالمی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں اور ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے لاتعداد مضامین شائع ہو چکے ہیں۔ اس طرح یہ کتاب ایک ایسے پولٹیکل سائنٹسٹ کے قلم سے ایک منفرد تحریر ہے جس کا سیاست پر اپنا ذاتی مشاہدہ بھی ہے۔
نظر ثانی: ڈاکٹر جاوید اقبال
وطنِ عزیز ”پاکستان“ پر گفتگو ہر پاکستانی کے لئے
قرآن مجید ایک وسیع کتاب ہے جس میں مختلف موضوعات پر بحث کی گئی ہے۔ ان موضوعات کو سمجھنے کے لیے ایک رہنما کی ضرورت ہوتی ہے۔ "فہرست مضامین القرآن" یہ رہنمائی فراہم کرتی ہے اور قرآن مجید کے اہم موضوعات تک رسائی کو آسان بناتی ہے۔
GETTING AHEAD AT WORK—کامیاب کاروبار
Islamic Law and Constitution Discountes جناب ذوالفقار علی بھٹو ،پاکستانAuthor: Syed Abul Ala Maudoodi Pages: 496 This book has been widely lauded by academicians, lawyers, legists, jurists, politicians, students of political science, Muslim and non Muslim scholars of Islam, and many others interested in knowing the political system of Islam. It also provides information about the historic struggle of the Muslims in the early years of the newborn state of Pakistan, to achieve the objectives for which this country came