Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Amliyat taskhelr R Qloob / عملیات تسخیر قلوب Dr. Muhammad Hamidullah آپ کی ضرورت کے مطابق

SKU: 72350142142

4.3
USD375.00 USD403.00

Pay in 4 interest-free payments of $93.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

آپ کی ضرورت کے مطابق تو چند ایک ہی ہوں گے۔ جو آپ نے اپنے لیے چن لینے ہیں ۔اور ان میں بھی جو عین آپ کے لیے موزوں ہو اس پر ساری توجہ مرکوز کر دینی ہے۔ یہی وہ خاص آئیڈیا ہے۔ جو آپ کی صلاحیتوں اور شخصیت کے عین مطابق ہے۔ کیونکہ یہ آپ ہی جانتے ہیں کہ آپ کی پرابلم کیا ہے۔ آپ کی مشکلات کیا ہیں اور کس صورتِ حال کا آپ کو سامنا ہے۔ اسی لیے ہی تو آپ ہی کا فیصلہ درست ہوگا۔

Language : Urdu

4۔تحقیقات امراض وعلامات

Language: UrduNumber of Pages: 320

لامحدود طاقت مایہ ناز امریکی ٹرینر اور مقرر انتھونی رابنز کی مشہور زمانہ کتاب ہے۔ جس میں بتایا  گیا ہے کہ ہم اپنی ذہنی طاقتوں کو استعمال کر کے زندگی میں بھر پور طریقے سے کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ کتاب دماغ کی سائنس کے حوالے سے ایک کلاسیک کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور دنیا بھر میں اس کو بہت شوق سے پڑھا گیا ہے۔ چونکہ یہ کتاب بہت ضخیم ہے اور بہت پیچیدہ بھی ہے، اس لیے طویل عرصے سے دنیا بھر میں قارئین کی طرف سے مطالبہ کیاجا رہا تھا کہ اس کتاب کی تلخیص پیش کی جائے۔ چناچہ خاصے غوروخوض اور محنت کے بعد اس کتاب کی تلخیص کی گئی ہے اور یہ کام خود انتھونی رابنز کی ٹیم کی جانب سے سرانجام دیا گیاہے۔

Amliyat taskhelr R Qloob / عملیات تسخیر قلوب Dr. Muhammad Hamidullah آپ کی ضرورت کے مطابق: : : 360

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products