Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Shahtranj religion Number of Pages: 168

SKU: 57140689132

4.5
USD540.00 USD590.00

Pay in 4 interest-free payments of $135.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 18 - Aug 23

Description

Number of Pages: 168

کچھ ذمہ داریاں ہیں ۔اور کچھ معاشرتی مجبوریاں۔ ہم نے لوکائی میں رہ کر ہی اپنے منصوبے بنانے اور انہیں تکمیل تک پہنچانا ہے۔ ہمارے افسروں نے، ماتحتوں نے، ساتھیوں نے، ہمراہیوں نے، گاہکوں نے، اہل و عیال نے دوستوں اور والدین نے بہر طورہمارے وقت کے پنیر سے کچھ نہ کچھ ، کبھی نہ کبھی، تھوڑا یا بہت کترتے ہی رہنا ہے، ہمارے وقت، ہماری عمر، ہماری زندگی پر ان کا حق ہے اور اس حق کی ادائیگی ہم پر فرض ہے۔

زیرنظر کتاب ”تاریخ ِاسلام“ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جو دورِ رسالت مآب ﷺ سے شروع ہو کر قیامِ پاکستان تک کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کے ورق ورق میں موجود نایاب معلومات ، قاری کو کتاب نہ چھوڑنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ مرتضیٰ احمد خان میکش نے ایک استاد کی حیثیت سے ساری زندگی جو کارہائے نمایاں انجام دئیے اور اس دوران جو بے شمار کتب ان کے زیرمطالعہ رہیں، اس تمام مطالعے کا نچوڑ انہوں نے اس ایک کتاب کی صورت میں منتقل کرکے مسلمانوں پر ایک بے بدل احسان کیا ہے۔ کس قدر آسانی ہے کہ کوئی بھی شخص جو رسول پاک ﷺ سے زمانے سے قیامِ پاکستان تک بنیادی تاریخی معلومات جاننا چاہے، اسے اس ایک ہی کتاب کی صورت سب کچھ پڑھنے کو مل جائے گا۔ یہ کتاب اردو میں تاریخ ِ اسلام پر اپنی ایک شناخت رکھتی ہے۔ ہمارے ہاں زیادہ تر اسلامی کتب کو غیر معیاری کاغذ پر شائع کیا جاتا اور اس کی طباعت بھی غیرمعیاری کی جاتی ہے۔ لیکن جُمہوری پبلیکیشنز نے تاریخ ِ اسلام پر اس بے مثال کتاب کو معیاری کاغذ اور شان دار طباعت کے ساتھ مناسب قیمت کے سبب عام لوگوں تک اس کی رسائی کا اہتمام کیا ہے۔ اس حوالے سے یہ کتاب اردو قارئین کے لیے جُمہوری پبلیکیشنز کی طرف سے ایک تحفے کی حیثیت رکھتی ہے۔

Language: UrduNumber of Pages: 164

جرمنی سے تعلق رکھنے والی کرسٹیان بیکر، ایم ٹی وی کی اوّلین اور مقبولِ عام میزبانوں میں سے ایک ہیں۔ایک اتفاقی واقعے نے انہیں اسلامی مذہب و ثقافت سے متعارف کروایا اور قرآنِ پاک پڑھنے اور اسلامی ممالک کے سفر کے بعد انہوں نے اپنا اصل روحانی راستہ دریافت کیا اور مشرف بہ اسلام ہوگئیں۔ زیرنظر کتاب کرسٹیان بیکر کی داستانِ حیات ہے کہ کس طرح انہوں نے داخلی سکون و اطمینان حاصل کیا اورزندگی کے اصل معانی پہچانے۔

Shahtranj religion Number of Pages: 168Title: ShatranjAuthor: Abdaal BelaLanguage: UrduYear of Publication: 2022Number of Pages: 360

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products