یہ 10 جلدوں پر مشتمل ایک جامع اور خوبصورت سیٹ ہے جو سیرتِ رسول ﷺ کو تفصیل اور آسان انداز میں بیان کرتا ہے۔ اس انسائیکلوپیڈیا میں حضور اکرم ﷺ کی پیدائش، مکی و مدنی زندگی، دعوتِ اسلام، غزوات، اخلاق و کردار اور امت کے لیے رہنمائی جیسے اہم موضوعات کو ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ سادہ اور دلنشین انداز کی وجہ سے ہر عمر کا قاری اسے آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ یہ قیمتی سیٹ ہر مسلمان گھر اور لائبریری کے لیے بہترین تحفہ ہے۔ 📚✨
اس وقت پاکستان میں اس فن کو بہت عروج مل رہا ہے اور پوری دنیا میں دیکھا جائے تو ترقی یافتہ اقوام کی ترقی میں اس ملک کے پبلک اسپیکر ٹرینرز پیکر خطیب نے نمایاں کردار ادا کیا ہے ہم بھی پاکستان کی ترقی میں ایک بہتر پبلک اسپیکر بن کے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
دعوتِ اسلام حقائق کے ساتھڈاکٹر ذاکر نائیک ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک نامور عالمِ تقابلِ ادیان، مبلغ اور داعی اسلام ہیں، کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ اس کتاب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کے معلومات اور حقائق کے خزانے سے بھرپور خطابات کو اکٹھا کیا گیا ہے، کہ جس میں عقلی اور سائنسی حقائق کی بنیاد پر غیر مسلموں کے سامنے دعوتِ اسلام پیش کر رہے ہیں۔ یہ کتاب کل 8 ابواب پر مشتمل ہے۔باب نمبر 1: القُرآنُ الکریم اس باب میں قرآنی معلومات، سائنسی حقائق، آدابُ القرآن، اسماءُ القرآن، اصطلاحات، دیگر کتب پر امتیازِ قرآن، تعارفی خاکے اور غیر مسلموں کی قرآنِ مجید کے بارے میں شہادتوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ باب نمبر 2: دہریو
اگرآپ کی اکثر یہ تمنا رہی ہے کہ روزانہ کے اوقات کار میں کسی طرح سے ایک گھنٹے کا اضافہ ہو جائے ، تو پھر یہ کتاب خاص آپ ہی کے لیے لکھی گئی ہے ، البتہ وہ پچیسواں گھنٹہ جس کے آپ کم وقت زیادہ کامیابی کے خواہش مند ہیں یہ کتاب کسی چھومنتر کے ذریعے آپ کو مہیا نہیں کر سکتی البتہ وقت سے کما حقہ، فائدہ اٹھانے کی وہ تمام راہیں سجھا سکتی ہے جن سے آپ ہمیشہ ہمیشہ مستفید ہونے کی پوزیشن میں آ جائیں گے اور وقت کا بھرپور استعمال بہت ہی مثبت اور بہتر انداز میں کرتے ہوئے زندگی کا لمحہ لمحہ آپ اپنا باجگزار بنا لیں گے۔
’جیت کی جانب‘‘ قاسم علی شاہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جو ہر انسان کو زندگی کی بڑی جیت یا کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔ اردو پڑھنے والوں کے لیے قاسم علی شاہ کا ایک نایاب تحفۂ زندگی ’’جیت کی
Majmua Munshi Prem Chand Novel (Jalwa e Isar, etc) Khushwant Singh یہ 10 جلدوں پر مشتملLanguage: UrduNumber of Pages: 680