Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Fawaid ul Fawad / فوائد الفواد Qayyum Nizami ہر کتاب کے 16 صفحات

SKU: 51887397203

4.3
USD425.00 USD461.00

Pay in 4 interest-free payments of $106.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Description

ہر کتاب کے 16 صفحات ہیں

Author: Aitzaz Ahsan

this book is a sales manual and must for everyone who wants exceptional growth in sales field

ہاورڈ زِن تاریخ اور سیاسیات کے استاد اور انہی موضوعات پر بیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ ’’امریکہ کی عوامی تاریخ‘‘ اس امریکی مؤرخ کی کتاب’’A People's History of the United States‘‘کا اردو ترجمہ ہے۔ کرسٹوفر کو لمبس کی ’’نئی دنیا‘‘ امریکہ کی 1492ء میں دریافت سے صدر کلنٹن کے دورِصدارت تک کا احاطہ کرنی والی یہ کتاب امریکہ کی اشرافیہ نہیں بلکہ عوام الناس کی تاریخ ہے ۔ کتاب کا انتساب بجا طور پر امریکہ کے گم شدہ باشندوں کے نام کیا گیا ہے ۔ کتاب میں اس عرصے کے دوران امریکہ کی یورپی نو آباد کاری، مقامی ریڈ انڈینز اور سیاہ فاموں سے امتیازی سلوک، نسلی تعصب و تفریق، امریکی خواتین اور فیکٹری مزدوروں، محنت کشوں اور غریبوں کے حالات کے ساتھ ساتھ اس دورانیے میں رونما ہونے والی جنگوں اور اس سب کے خلاف چلنے والی تحریکوں کا بھی احاطہ کیا گیا ہے۔ ہاورڈ زِن کی یہ کتاب امریکہ کی مقبول ترین کتاب ہے ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ہر امریکی شہری کو پڑھنا چاہیے تا کہ امریکہ کا استعماری کردار کھل کر اس کے سامنے آسکے۔ تا ہم ، امریکی تاریخ کے یہ پوشیدہ ابواب پاکستان جیسے ممالک کے عوام کے لیے بھی یکساں طور پر اہم ہیں۔ ہاورڈ زِن کا کہنا ہے کہ ’’تاریخ عوام کی مزاحمت کی یاد کو زندہ رکھتی ہے، طاقت کی نئی تشریحات پیش کرتی ہے۔‘‘

مترجم: لیفٹیننٹ کرنل غلام جیلانی خان

Fawaid ul Fawad / فوائد الفواد Qayyum Nizami ہر کتاب کے 16 صفحات15 : : 900 : 424 03154923129

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products