Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Nabi Kareem (S.A.W) Ka Bachpan Prof. Arshad Javed Language: UrduNumber of Pages: 872

SKU: 41977732158

4.6
USD300.00 USD340.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 20 - Aug 25

Description

Language: UrduNumber of Pages: 872 + 24

جنٹلمین فی ارض اللہ کرنل اشفاق حسین، سفر وسیلہ ظفر کے قائل ہیں۔ آدھی دنیا سے زائد ممالک کے سفر کرچکے ہیں جن میں ابوظہبی، دبئی، مصر، اردن، ایران، عراق، ترکی، بلجیم، ہالینڈ، لکسمبرگ، فرانس، جرمنی، ناروے، اٹلی، ویٹی کن، امریکہ اور برطانیہ شامل ہیں۔ اسلامی ممالک کے سفر کے دوران انہوں نے ان مقامات کا دورہ بھی کیا جن کا ذکر قرآن میں آتا ہے۔ ترکی اور اردن میں اصحاب کہف کے غار، عراق میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی جائے پیدائش اور وہ جگہ جہاں انہیں آگ میں ڈالا گیا، مصر میں طور سینا جہاں حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے ہم کلام ہوئے، عیونِ موسیٰ جہاں اللہ تعالیٰ کے حکم سے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک پتھر پر عصا مارا تو وہ بارہ چشمے پھوٹ نکلے، ہمامِ فرعون جہاں سے فرعون کی لاش ملی اور قاہرہ کا نیشنل میوزیم جہاں فرعون کی لاش آج تک موجود ہے۔ امریکہ میں ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی روداد، سینے زئے کی ایک لائبریری میں رومانیت کی ایک جھلک، لائبریری آف کانگریس جہاں انہوں نے اپنی ایک کتاب پیش کرنا چاہی تو عملے کا پرتپاک سلوک، نیویارک میں یو این او کے دفاتر کا دورہ، واشنگٹن جاتے ہوئے بس ڈرائیور لڑکی سے مزاحیہ مکالمہ، لندن میں مادام تساد کے میوزیم، بکھنگم پیلس اور دریائے ٹیمز کی سیر، ویٹی کن کے کلیسا اور ترکی کی نیلی مسجد کا موازنہ۔ بی بی سی کی اردو سروس میں ان کا تفصیلی انٹرویو۔ یہ کتاب ان کے سفر در سفر کی روداد ہے۔ اندازِ تحریر اتنا دلکش کہ قاری ان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ وہ جس ملک میں جاتے ہیں، معاشرے کے اندر جھانک کر ایسی تصویر کشی کرتے ہیں کہ اس ملک کی صحیح تصویر سامنے آجاتی ہے۔ گھر بیٹھے دنیا بھر کی سیر کرنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ کافی ہے

صفحات : 164

یہ کتاب بھی دست شناسیی کے موضوع سے متعلق ہے، جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے، یہ ہاتھ کو شخصیت کا آئینہ قرار دیتی ہے۔ اس میں ہاتھ کی لکیروں، نشانات اور ہیئت کے ذریعے کسی فرد کی شخصیت، مزاج اور مستقبل کے بارے میں پیش گوئیاں یا تجزیے پیش کیے گئے ہیں۔ یہ دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے ہاتھ کی پڑھائی کا ایک گہرائی سے مطالعہ فراہم کرتی ہے۔

and his complicated relationship with the Pakistani military since then

Nabi Kareem (S.A.W) Ka Bachpan Prof. Arshad Javed Language: UrduNumber of Pages: 872: 368

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products