Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Fikr-I Darvaish Urdu Adab ٹالسٹائی نے "اعتراف" لکھنے کا

SKU: 41314419835

4.4
USD760.00 USD780.00

Pay in 4 interest-free payments of $190.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 8 - Aug 13

Description

ٹالسٹائی نے "اعتراف" لکھنے کا آغاز 1879 میں کیا جب اس کی عمر لگ بھگ 55 برس تھی اور وہ عالمی شہرت کا مصنف بن چکا تھا۔ کسی دوسرے ہم عصر ادیب نے اپنی زندگی ہی میں اس قدر شہرت اور مقبولیت حاصل نہ کی تھی۔ اس کا نام پہلے ہی دنیائے ادب میں دو ناولوں یعنی وار اینڈ پیس (1863-69) اور اینا کارینینا (1873-78) کی بدولت امر ہو چکا تھا۔ بلا خوفِ تردید اس کی ادبی عظمت کا انحصار آج بھی ان دو شہہ پاروں پر ہے لیکن ٹالسٹائی کے ساتھ غالباً خود یہ معاملہ نہ تھا۔ 1880 کے آغاز میں وہ ایک مخصوص قسم کے ذہنی و روحانی کرب میں مبتلا ہوا جس سے عمر بھر چھٹکارہ نہ پا سکا۔ اس کے ایک نتیجے کے طور پر اس نے اپنے مذکورہ بالا دونوں ناولوں کو خود ہی مسترد کر دیا بلکہ ان سے لا تعلقی کا اعلانِ عام کیا۔ اس نے نہایت افسوس کے ساتھ کہیں لکھا ہے کہ "مجھے رنج ہے کہ ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جو اس قسم کے ناولوں میں دلچسپی رکھتے ہیں"

Number of Pages: 496

شہاب نامہ” قدرت اللہ شہاب” کی خود نوشت سوانح حیات ہے۔ اسکا شمار پاکستان کی مقبول ترین کتابوں میں آج بھی ہوتا ہے۔ جسکی وجہ نہ صرف مصنف کا اندازِ بیاں بلکہ اس میں درج حکومت کے بارے میں مختلف تبصرات بھی ہے

سفر زندگی…مسافر آپ

Aitzaz Ahsan is a lawyer

Fikr-I Darvaish Urdu Adab ٹالسٹائی نے "اعتراف" لکھنے کاLanguage: UrduNumber of Pages: 304

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products