Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Muhammad (s.a.w.w) Mushkil kusha / محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) مشکل کشاء Robin Sharma ”تاریخ و تہذیب ِ عرب“

SKU: 24631929705

4.2
USD600.00 USD630.00

Pay in 4 interest-free payments of $150.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

”تاریخ و تہذیب ِ عرب“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔گوستاف لوبون کا شمار دنیا کے منفرد وممتاز مو¿رخین میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ساری زندگی انسانی تاریخ اور تہذیبوں کی تحقیق میں صرف کردی۔ عرب تاریخ کو جاننا پڑھنا اور اس پر تحقیق کرنا دنیا کے ہر خطے کا پسندیدہ موضوع ہے، چوںکہ عرب خطوں پر برپا مختلف تہذیبوں نے جنم لیا، ہزاروں سالوں میں ان انسانی تہذیبوں کے ارتقا اور عروج کو جاننے کے لیے ہر دور کے محققین متحرک رہے۔ اس حوالے سے زیر نظر کتاب بھی ایک مستند وجامع تحقیقی حیثیت رکھتی ہے۔گوستاف لوبون ایک فرانسیسی محقق اور مو¿رخ تھے۔ انہوں نے جب بھی کسی تہذیب وتمدن پر کتاب لکھی، اس کے لیے انہوں نے تحقیقی حوالے سے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ تاریخ کے موضوع پر لکھی گئیں ان کی کتابیں مستند حیثیت رکھتی ہیں کیوں کہ اپنی تحقیق کو قلم بند کرنے کے لیے انہوں نے تعصب اور Glorification کو بالائے طاق رکھ دیا۔عربوں کی تاریخ لکھنا اتنا آسان کام نہیں، ہزاروں سال کی تاریخ کو گوستاف لوبون جیسا محقق ہی جامع انداز میں لکھ سکتا تھا، جس کا مطالعہ وسیع، تحقیق دقیق اور قلم رواں ہو۔ یوں یہ کتاب صدیوں پر پھیلی تاریخ کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔زیرنظر کتاب La Civilisation des Arabes (The World of Islamic Civilization) فرانسیسی زبان میں لکھی گئی۔ اس کا اردو ترجمہ ”تاریخ و تہذیب ِ عرب“ اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند اور جامع تصنیف ہے۔ اردو قارئین کے لیے عربوں کی تاریخ کو جاننے کے لیے یہ کتاب حیران کن معلومات و علم کے در کھول دیتی ہے۔ عرب تاریخ انسانی تاریخ کا اہم باب ہے۔ گوستاف لوبون کی کتاب کا اردو ترجمہ درحقیقت اردو زبان جاننے والوں کے لیے گراں قدر خدمت ہے کہ جس کے سبب زبان اور اہل زبان عربوں کی اَن کہی تاریخ سے آشنا ہوئے۔عرب، خطے، قوم، تہذیب وتمدن سے لے کر عرب فن ِتعمیر تک اس کتاب میں سمو دیا گیا ہے۔ چارسو سے زائد صفحات پر مشتمل یہ کتاب ہزاروں برسوں کی تاریخ پر محیط ہے۔ یہ فریضہ گوستاف لوبون جیسا محقق ہی سر انجام دے سکتا تھا۔

The 48 Laws of Power

کم وقت زیادہ کامیابی  کا بغور مطالعہ ہی آپ کو اپنے نصب العین کے جلد حصول کے قابل بنائے گا۔ یوں آپ پر آپ کی کئی نفسیاتی صلاحیتیں منکشف ہوں گی۔ جو آپ کو وقت کو حصار میں لینے کے روایتی طور طریقوں سے آزاد کر دیں گی۔وقت سے بھرپور استفادہ اتنا بھی آسان کام نہیں۔ تنظیم الاوقات کے روایتی طور طریقوں سے ہٹ کے ہی وقت کے بہتر استعمال کے اصول اپنانے ہوں گے۔ تاکہ کار آمد، مفید اور تسلی بخش نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ ہمارے وقت پر اگر دوسروں کا قبضہ نہیں تو اس میں کسی نہ کسی حد تک اور کسی نہ کسی طور ان کا حصہ ضرور شامل ہے۔

EssaysLanguage: UrduNumber of Pages: 288

اِسکندر پالا، ترکی میں اس قدر مقبول ناول نگارہیں کہ ان کی کامیابیوں کے اعزاز میں دی ٹرکش پیٹنٹ انسٹی ٹیوٹ ’’اِسکندر پالا‘‘کو برانڈ نیم کے طور پر رجسٹر کرچکا ہے۔ انہوں نے عثمانی دیوان ادب میں پی ایچ ڈی کی اور ان کے تحریرشدہ ناولوں، افسانوں، ادبی مقالوں اور مضامین کے باعث قارئین دیوان ادب کو ایک نئی روشنی میں دیکھنے کے قابل ہوئے۔ عثمانی ادب پر ان کے سیمینار تواتر سے منعقد ہوتے رہتے ہیں جن سے سامعین کی ایک بڑی تعداد مستفید ہوتی ہے۔ ان کے آبائی شہر اوشاک میں انہیں عوامی ووٹ سے ’’عوامی شاعر‘‘ کا خطاب عطا کیا گیا۔ ان کے ناولوں پر انہیں متعدد ادبی ایوارڈ مل چکے ہیں۔ 2013ء میں انہیں ادب کے شعبے میں صدارتی کلچر اینڈ آرٹس گرینڈ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Muhammad (s.a.w.w) Mushkil kusha / محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم) مشکل کشاء Robin Sharma ”تاریخ و تہذیب ِ عرب“: ( ) : : 979

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products