Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

MAN CHALAY KA SAUDA aslam rahi Subject: AutobiographyLanguage: EnglishNumber of Pages:

SKU: 16472443969

4.3
USD630.00 USD663.00

Pay in 4 interest-free payments of $157.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19

Description

Subject: AutobiographyLanguage: EnglishNumber of Pages: 602

کچھ ذمہ داریاں ہیں ۔اور کچھ معاشرتی مجبوریاں۔ ہم نے لوکائی میں رہ کر ہی اپنے منصوبے بنانے اور انہیں تکمیل تک پہنچانا ہے۔ ہمارے افسروں نے، ماتحتوں نے، ساتھیوں نے، ہمراہیوں نے، گاہکوں نے، اہل و عیال نے دوستوں اور والدین نے بہر طورہمارے وقت کے پنیر سے کچھ نہ کچھ ، کبھی نہ کبھی، تھوڑا یا بہت کترتے ہی رہنا ہے، ہمارے وقت، ہماری عمر، ہماری زندگی پر ان کا حق ہے اور اس حق کی ادائیگی ہم پر فرض ہے۔

عصر حاضر کے ایک ایسے مصنف ہیں جنہوں نے ہمیشہ نادر موضوعات پر قلم اٹھایا اوربیسٹ سیلر کتب تصنیف کیں۔زیر نظر کتاب بھی زندگی ، سیاست، بزنس اور کیرئیر میں آگے بڑھنے کے لیے فوجی اصولوں کو سامنے رکھ کرتصنیف کی گئی ہے۔ اس میں دنیا کے بہترین جنگی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کی جنگ جیتنے کی حکمت عملیاں بتائی گئی ہیں۔ یہ حکمت عملیاں آپ کی ذاتی، خاندانی،  کاروباری یا پیشہ ورانہ زندگی میں آگے بڑھنے اور مخالفین سے نبٹنے  کے بنیادی اصول فراہم کریں گی۔

اس کتاب میں وقت کے نفسیاتی پہلوئوں سے بحث کرتے ہوئے بھی نفسیات کی مشکل اصطلاحات سے نفس مضمون کو بوجھل نہیں کیا گیا تاکہ ابلاغ میں آسانی رہے۔ جو جان جائیں گے بآسانی سیکھ لیں گے، جو سیکھ لیں گے اس سے فوراً استفادہ کر سکیں گے۔ یہی ہم چاہتے ہیں۔ اس کتاب میں باقاعدہ ایک لچکدار پروگرام آپ کے سامنے لایا جائے گا جسے آپ سمجھیں گے کہ آپ ہی کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

سیرت حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ عنہاحضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ عنھا کی حیات مبارکہ پر لکھی گئی سب سے جامع اور مستند عربی کتاب کا اردو ترجمہاز قلم: الشیخ الدکتوفوازاحمد رمزلیترجمہ: پروفیسر مفتی محمد وسیم القادریضخامت: 696 صفحاتجگر گوشہ رسول جناب بتول اسلام اللہ علیھا، جن کی شان میں سورہ کوثر نازل ہوئی، سورہ دہر نازل ہوئی اور قرآن کی متعدد آیات آپ کی شان میں نازل ہوئیں، وہ ہستی جن کی عظمت کی گواہی قرآن نے دی۔حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ عنھا کی حیات مبارکہ پر لکھی گئی سب سے جامع اور مستند عربی کتاب کا اردو ترجمہ

MAN CHALAY KA SAUDA aslam rahi Subject: AutobiographyLanguage: EnglishNumber of Pages:Title: Man Chalay Kaa SodaaAuthor: Ashfaq AhmadSubject: Drama Year: 2018Language: UrduNumber of Pages: 319

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products