Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Irfan-ul-Quran 🔹 پردوہ پوشی، عفو و

SKU: 27558768572

4.8
USD650.00 USD696.00

Pay in 4 interest-free payments of $162.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 15 - Aug 20

Description

🔹 پردوہ پوشی، عفو و درگزر کی فضیلت کا بیان : پردوہ پوشی، عفو و درگزر اور باہمی رحمدلی کی فضیلت کا بیان

🔹 ولایت اور کرامات اولیاء کا اثبات

- یہ تفسیر اپنی روانی، برجستگی اور حسنِ نظم کے اِعتبار سے شَذرات الذہب، فُتُوح الغیب اور مفتاحُ العلوم بن گئی ہے جو قاری کے عقل و خرد کو روشن اور قلب و روح کو نورِ معرفت عطا کرتی ہے۔

🔹 فراست مومن کا بیان

ایک ایسا عنصر ہے جس کی صحت اور استحکام کرۂ اَرضی پر زندگی کی بقا اور سلامت کے لیے نہ صرف لازم بلکہ ناگزیر ہے۔ صحت مند فضا اور صاف ستھرے ماحول کے بغیر دنیا پر زندگی کا وجود زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتا۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی یہ کتاب در حقیقت اِسی ماحولیاتی اِستحکام پر ایک منفرد تحقیق سموئے ہوئے ہے جس میں دورِ نَو کے پریشان کُن اَعداد و شمار کے ساتھ ساتھ آفاقی مذہب اِسلام کی اِنسان پرور اور ماحول دوست تعلیمات بھی شامل ہیں۔ ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے چشم کُشا حقائق اور اِسلامی تعلیمات کی روشنی میں قابلِ عمل حل اور مفید تجاویز کتاب کا اَہم خاصّہ ہیں۔ بلا شبہ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔

Irfan-ul-Quran 🔹 پردوہ پوشی، عفو وIrfan ul Quran

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products